مقام غنا
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - (صوف) بقا باللہ کی منزل جو مقام تمکین کے بعد نصیب ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - (صوف) بقا باللہ کی منزل جو مقام تمکین کے بعد نصیب ہوتی ہے۔